نئے سروے کا آغاز 15 اپریل 2026 سے دوبارہ شروع:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق 15 اپریل 2026 کے بعد نیا سروے اور ری سروے شروع کیا جائے گا۔
خوشخبری:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم 14500 روپے کر دی گئی ہے۔ جس کی ادائیگی مورخہ 9 مارچ سے شروع ہے۔ اپنے قریبی ادائیگی سنٹر سے اپنی رقم وصول کریں۔